Sale!
Multani Sohan Halwa

Khalis Desi Ghee Ka Multani Sohan Halwa

2,000.00 1,500.00

 ملتانی سوہن حلوہ کا نام آتے ہی ہمارے منہ میں پانی آجاتا ہے، اگر خالص دیسی گھی سے تیار کردہ سوہن حلوہ کھانے کو مل جائے تو پھر سونے پر سُہاگہ۔

سو فیصد دیسی گھی سے تیار کردہ ملتانی سوہن حلوہ منگوانے کےلئے ابھی آرڈر کریں اور 2 سے 3 دن میں گھر بیٹھے بذریعہ ٹی سی ایس سوہن حلوہ وصول کریں اور قیمت ڈیلوری کے وقت ادا کریں۔ ملتانی سوہن حلوہ میں 1 فیصد بھی ملاوٹ ثابت کرنے والے کو 1 لاکھ روپے انعام دیا جائے گا۔ معیار کی 100 فیصد گارنٹی ہو گی۔

Product Description

گورنمنٹ آف پنجاب سے رجسٹرڈ ملتانی سوہن حلوہ جو خالص دیسی گھی سے تیار کردہ ہے، اب آپ پورے پاکستان کے کسی بھی شہر میں کہیں بھی گھر بیٹھے منگوا سکتے ہیں، دیسی گھی میں ملاوٹ ثابت کرنے والے کو ایک لاکھ روپے انعام دیا جائے گا۔

مذید معلومات کےلئے ابھی کال کریں: 03007617555

Free Home Delivery All Over Pakistan.

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Khalis Desi Ghee Ka Multani Sohan Halwa”

Your email address will not be published. Required fields are marked *